ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستانی فوج کے دوجوان شہید

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،16،دسمبر، 2020،
بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ۔ اس حملے کا پاکستانی فوج نے بھرپور جواب دیا اور دشمن کی پوسٹوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے بگسر سیکٹر پر کنٹرول لائن کی خلا ف ورزی کی۔ شہید ہونے والے سپاہیوں میں اکیس سالہ حمید اور پینتیس سالہ نائیک شاہجہاں شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں