ایمیذان نےمعافی مانگ لی

January 13, 2017
قومی آواز ۔ ممبئی ۔
کینیڈا کی عالمی شہرت یافتہ آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ایمیذان نے بھارتی جھنڈے سے تیار کردہ ڈور میٹ کیفروخت کے حوالے سے معافی مانگ لی ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ قطعی طو پر انکا مقصد بھارتی عوام کی دل آزاری نہیں تھا ۔