ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئی،چار میچ شیڈول

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز15فروری، 2020،
ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم طویل عرصے کے بعد ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم کی قیادت سری لنکا کے کھلاڑی سنگا کارا کر رہے ہیں جو گیارہ سال بعد پاکستان آئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹیم کا استقبال پی سی بی کے چئیر مین وسیم خان نے کیا۔ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے کھیلے گی۔ٹیم میں پی ایس ایل میں شامل فل سالٹ اور پٹیل بھی ہیں جو ایک میچ کے لئے دستیاب ہوں گے۔


متعلقہ خبریں