ایم کیو ایم نے وزارت چھوڑ دی ، حکومت پریشان،اسد عمر کی خالد مقبول سے ملاقات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14جنوری ، 2020،
حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے وعدے پورے نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کیبنٹ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔اس اعلان کے بعد حکومت نے فوری طور پر اسد عمر کے ہمراہ ایک وفد بہاد ر آباد کراچی روانہ کیا جس نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی تاہم معلوم ہوا ہے کہ ایم کیو ایم ہنوز ناراض ہے اور اس نے واپس کیبنٹ میں آنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں