اینڈریو شئیر بھی لبرل کے نقش قدم پر، بچوں کے بہبودی پروگرام کا اعلان کر دیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17ستمبر 2019،
رواں الیکشن میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بچوں کے بہبودی پروگراموں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ ٹوری لیڈر اینڈریو شئیر نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ منتخب ہونے کے بعد بچوں کی بہبود کے اس پروگرام کو دوبارہ شروع کریں گے جو اسٹیفن ہارپر نے اپنے دور میں شروع کیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
تجزیہ کاروں کے مطابق سیاسی رہنماﺅں کی جانب سے بچوں کی بہبود کا عمل خوش آئند ہے۔


متعلقہ خبریں