این ڈی پی حکومت عوام کو رہائشی سہولیات کی فراہمی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گی، جگمیت سنگھ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،18ستمبر 2019،
اگر عوام نے این ڈی پی کو منتخب کیا تو حکومت عوام کی رہائشی سہولیات پر اربوں ڈالر خرچ کرے گی۔ یہ بات این ڈی پی رہنما جگمیت سنگھ نے اٹاوا میں ایک انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے شہریوں کے لئے ہائر ایجوکیشن میں مفت تعلیم کی فراہمی اور بڑی کارپوریشنوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا وعد ہ بھی کیا۔


متعلقہ خبریں