این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ کو پگڑی نہ پہننے کا مشورہ،جگمیت سنگھ کا انکار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3 اکتوبر ، 2019،
مونٹریال میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ وہاں اپنی الیکشن مہم چلانے پہنچے۔ جلسے کے دوران ایک شخص نے جگمیت سنگھ کو مشورہ دیا کہ اگر وہ اپنی پگڑی اتار دیںتو وہ ایک اچھے کینیڈین نظر آ سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس پر جگمیت سنگھ نے جوا ب دیا کہ ورائیٹی اور مختلف النسل لوگوں کی یکجہتی ہی کینیڈا کی پہچان ہے۔


متعلقہ خبریں