ایک دن میں تیرہ کشمیریوں کی شہادت، پاکستان شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز3 جون، 2020،
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں تیرہ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی اس کاروائی پر پاکستان کو شدید تشویش ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب عالمی برادری کورونا سے نبر د آزما ہے بھارت کشمیری عوام پر اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہے۔


متعلقہ خبریں