ایک دوسرے کی مدد کرنا کینیڈا کی کرسمس کی روایات میں سے ہے، ٹروڈو کا کرسمس پیغام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25دسمبر ، 2019،
کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا کی روایات ہیں کہ ایک دوسرے کا احترام کیا جائے مدد کی جائے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شرکت کی جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد ہی کرسمس کا سب سے بڑا پیغام ہے۔انہوں نے اس موقع پر مسلح افواج کی خدمات کی بھی تعریف کی اور ملک اور قوم کے لئے سرحدوں کے تحفظ پر ان کا شکریہ ادا کیا۔کرسمس کے موقع پر کینیڈا بھر میں تقریبات جاری ہیں اور لوگ چھٹیوں سے دل کھول کر انصاف کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں