ایک لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک پھنس گئے، فضائی سروس کی معطلی عذاب بن گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز14 مئی ، 2020،
کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی سروس کی معطلی اور بیرون ملک لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی محنت کش بھی اپنے روزگار سے محروم ہو گئے ہیں ۔بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جو بے روزگار ہو کر پاکستان آنے کے خواہشمند ہیں لیکن انہیں لانے والا کوئی نہیں۔ان پاکستانیوں کی زیادہ تر تعدا د اومان ، الجیریا،کویت،بحرین ، عراق اور دیگر ممالک میں محصور ہے۔


متعلقہ خبریں