ایک ہی دن میں ٹورنٹو میں چار علاقوں سے فائرنگ کی اطلاعات موصول، پولیس الرٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11ستمبر 2019،۔
ٹورنٹو پولیس کے اعلامیے کے مطابق منگل کو شہر کے کم ا زکم چار مقامات سے فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ ان اطلاعات پر پولیس کو الرٹ کر دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہریوں نے اس صورتحال پر مئیر جان ٹوری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس تشدد کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔


متعلقہ خبریں