ایک ہی رات میں تین پٹرول پمپوں پر ڈکیتی ، پولیس ملزموںکی تلاش میں سر گرداں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز7نومبر ، 2019،
ٹورنٹوپولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق بدھ کی رات ٹورنٹو کے مختلف علاقوں میں تین پٹرول پمپوں کو لوٹ لیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ان وارداتوں میں دو نقاب پوش ڈاکو لاٹری ٹکٹ ، سگار ، کرنسی اور دیگر قیمتی اشیاءلے اڑے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق ڈاکوایک ٹویوٹا وین میں فرار ہوئے جسے تلاش کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں