بابر اعظم ویرات کوہلی کی جگہ دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے، آئی سی سی کی نئی رینکنگ

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،14اپریل ، 2021
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کر دہ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بلے باز بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں جبکہ اس سے قبل یہ پوزیشن بھارت کے ویرا ت کوہلی کے پاس تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کو یہ مقام سابق پاکستانی کرکٹرز محمد یوسف ، ظہیر عباس، جاوید میاں داد کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ویرات کوہلی پانچ سال تک اس مقام پر فائز رہے تاہم اب بابر اعظم نے ان سے پوزیشن چھین لی ہے۔


متعلقہ خبریں