بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے لئے بھی کپتان مقرر

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 21جنوری ،2022
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کر دہ اعلان کے مطابق ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کےلئے پاکستان کے دوکھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جن میں بابر اعظم اور فخر زمان شامل ہیں۔ آئی سی سی نے بابر اعظم کو ٹیم آف دی ائیر اور ون ڈے ٹیم کے لئے بھی کپتان نامزد کیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنائے تھے۔ان کے علاوہ رضوان اور شاہین کو بھی سال کی بہترین ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں