بابر اعظم پلئر آف دی منتھ منتخب کر لئے گئے، آئی سی سی کا اعلان

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز10مئی ، 2021
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی نے پلئر آف دی منتھ منتخب کر لیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بابر اعظم کے ساتھ فخر زماں کی بھی اس اعزاز کے لئے نامزدگی ہوئی تھی لیکن اعزاز نیپال کے خوشال بھریل کے حصے میں آیا۔ بابر اعظم نے اپریل میں ون ڈے کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔


متعلقہ خبریں