بابر اعظم کا انگھوٹھا فریکچر ، نیو زی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز سے باہر ہوگئے

 

قومی آواز :کوئنز ٹاﺅن،
کینیڈین نیوز،15،دسمبر، 2020،
نیوزی لینڈ میں کوئنز ٹاﺅن کے مقام پر نیٹ سیشن کے دوران بابر اعظم زخمی ہو گئے ہیں اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ کم از کم پندرہ دن تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بتایا جاتا ہے کہ کھیل کے دوران بابر اعظم کے انگھوٹھے پر گیند لگی جس کی وجہ سے ان کا انگوٹھا فریکچر ہو گیا ہے۔بابر اعظم کے ان فٹ ہونے کی بناءپر اب ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے۔


متعلقہ خبریں