بابر اعظم کے خلاف پرچہ درج کرنے کا حکم معطل ، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،22مارچ ، 2021
لاہور کی سیشن عدالت کی جانب سے قومی کرکٹر بابر اعظم پر ہراساں کرنے کے ایک کیس میں پرچہ درج کرنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ نے معطل کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بابر اعظم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بابر اعظم معصوم ہے وہ ملک کی قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان ہے اور اس نے کئی اعزازات اپنے نام کر رکھے ہیں نیز یہ کہ مقدمہ درج کرنے سے قبل اس کا موقف نہیں سنا گیا۔ عدالت نے ان دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے بابر اعظم پر پرچہ درج کرنے کے حکم کو معطل کر دیا۔


متعلقہ خبریں