باتھورسٹ کے ایک گھر میں فائرنگ سے پچیس سالہ نوجوان ہلاک،مشتبہ ملزمان فرار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29ستمبر 2019،
باتھورسٹ کے علاقے میں ہفتے کی شب ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پچیس سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے دو مشتبہ اشخاص موقعے سے فرار ہونے میں کامیا ب ہو گئے تاہم انہیں جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں