باجوڑ میں ملک دشمنوں کا پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ، 4 جوان شہید

قومی آواز
قومی نیو ز، 21 اکتوبر ،2021
پاکستان میں افغانستان کے بارڈر پر شورش جاری ہے اور گزشتہ روز باجوڑ کے علاقے میں ملک دشمنوں کے ایک حملے میں پاکستان کے 4 فوجی جوان شہید ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیاہے۔ شہید ہونے والوں میں کراچی سے تعلق رکھنے والے چھبیس سالہ جمشید،،اٹھائیس سالہ لانس نائیک مدثر،عبد الصمد اور سپاہی نور رحمان شامل تھے۔


متعلقہ خبریں