بارش کے باعث تیسرا ون ڈے منسوخ، پاکستان نے سیریز دو صفر سے جیت لی

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز28جنوری ، 2020،
بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانے والا تیسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان نے یہ سیریز دو صفر سے جیت لی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بارش کے باوجود شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے پہنچی تھی مگر میچ کی منسوخی کے فیصلے کے بعد شائقین مایوس لوٹ گئے۔ کپتان بابر اعظم نے فتح کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ۔


متعلقہ خبریں