بارڈر نہ کھولا جائے، امریکہ میں کورونا کیسز ساٹھ لاکھ تک پہنچ گئے ہیں، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29، اگست، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ کینیڈا امریکہ بارڈر کھولنا خطرے سے خالی نہیں کیونکہ امریکہ میں کورونا کیسز کی تعداد ساٹھ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوںنے کہا کہ وہ اپنے امریکی شہریوں سے محبت کرتے ہیں لیکن موجودہ صورتحال میں بارڈر کھولنا دانشمدی نہیں ۔انہوں نے اونٹاریو میں بھی کورونا کیسز کی ایک بار بڑھتی ہوئی تعداد پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں