بارڈر کراس کر کے اونٹاریو آنے والوں کو تین دن قرنطینہ کی تجویز ، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،1مئی ، 2021
پریمر ڈگ فورڈ نے تجویز دی ہے کہ بارڈر کراس کر کے اونٹاریو میں داخل ہونے والوں کو تین دن ہوٹل میں قرنطینہ کرایا جائے۔ اٹاوا نے اس تجویز پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراس بارڈر آنے والوں کی تعداد بہت کم ہے اور وہ پینڈیمک کا کوئی بڑا سورس نہیں ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پریمر ڈگ فورڈ نے مزید کہا کہ اگر ان کے پاس پاور ہوتی تو وہ پیرسن ائیر پورٹ کو ہی کلوز کر دیتے تاکہ باہر سے پینڈیمک کو آنے سے روکا جا سکے


متعلقہ خبریں