بارہ سالہ بچہ گاڑی لے کر سڑک پر آ گیا، ڈرائیورز پریشان، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،1،ستمبر، 2020،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق پیر کی رات ایک بارہ سالہ بچہ اپنے والد کی گاڑی لے کر سڑک پر آ گیا اور خطرناک ڈرائیونگ شروع کر دی۔ڈرائیوروں نے فوری طور پر اس کی اطلاع پولیس کو دی جس نے بڑی مشکل سے بچے کو گاڑی سے نکالا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس والدین کی طرف سے ہونے والی غفلت اور واقعے کے دیگر عوامل کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں