باسکٹ بال کا عظیم کھلاڑی کوبے تیرا سالہ بیٹی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاح بحق

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27جنوری ، 2020،
لاس اینجلز کی جانب سے پچھلے بیس سال سے زائد عرصے سے باسکٹ بال کھیلنے والا عظیم کھلاڑی کوبے اپنی تیرا سالہ بیٹی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس حادثے میں سات دیگر افراد کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ کوبے کا ہیلی کاپٹر اتوار کو کیلی فورنیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے کی تحقیقات کا آغا ز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں