بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار رشی کپور سڑسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے

قومی آواز :ممبئی،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اور کپور خاندان کے مایہ ناز فرزند رشی کپور سڑسٹھ سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلہ تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا۔ انہیں طبعیت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کی وفات پر وزیر اعظم بھارت نرینددر مودی اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور فنکاروں نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں