بالی ووڈ کی مشہور و معروف کوریو گرافر سروج خان انتقال کر گئیں

قومی آواز :ممبئی،
کینیڈین نیوز،3 جولائی، 2020،
بالی ووڈ کی مشہور و معروف کوریو گرافر سروج خان اکہتر سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اسپتال زرائع کے مطابق ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سروج خان ممبئی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے صرف تین سال کی عمر میں ہی چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے فلموں میں کام کیا۔انہوں نے کئی قومی اعزازات اپنے نام کئے اور کوریو گرافی میں اپنا نام بنایا۔


متعلقہ خبریں