بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا بڑے ناموں کے ساتھ کام کرنے سے انکار

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 23ستمبر،2021

بالی وڈ کی معروف فنکارہ کرینہ کپور کے بارے میں پتہ چلا ہے انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں کئی مرتبہ بڑے ناموں والے اداکاروں ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان اداکاروں میں عمران ہاشمی، جان ابراہم اور شاہ رخ خان جیسے بڑے اداکار بھی شامل ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عمران ہاشمی کی شہرت کام کرنے کے حوالے سے اچھی نہیں ہے اس لئے انہوں نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا جبکہ دیگر فلموں کی کاسٹ کے بارے میں بھی انہیں یہی مشکل درپیش تھی جس وجہ سے انہوں نے وہ فلمیں نہیں کیں۔


متعلقہ خبریں