بد عنوانی کا الزام ،معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ مستعفی ،منظور نہیں کر سکتا ، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز4،ستمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے بد عنوانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تاہم وزیر اعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف پروپگینڈا کیا جا رہاہے اور سی پیک کو خراب کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں