بد کاروں سے نفرت کے اظہار پر کنزرویٹو امیدوار الیکشن سے فارغ، پارٹی ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5اکتوبر ، 2019،
بر نابی رائڈنگ سے کنزورویٹو امیدوار ہیتھر لینگ کو الیکشن مہم سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیتھر کو بد کار لوگوں کے خلاف نفرت کا پرچار کرنے کی پاداش میں فارغ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق انہوں نے دو ویڈیوز میں غیر فطری تعلقات والے لوگوں سے اظہار نفرت کیا تھا


متعلقہ خبریں