برامپٹن،مئیرل الیکشن میں پیٹرک براﺅن کو معمولی برتری حاصل، تازہ پول نتائج

پیر19 اکتوبر 2018
قومی آواز: برامپٹن

برامپٹن کے مئیرل الیکشن میں امیدواروں کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور ایک تازہ سروے کے مطابق پی سی لیڈر پیٹرک براﺅن کو اپنے حریف امیدواروں پر معمولی برتری حاصل ہے۔پول میں پانچ سو سے زائد رہائشیوں کو شامل کیا گیا تھا جن میں سے چوالیس فیصد نے پیٹرک براﺅن جبکہ انتا لیس فیصد نے لنڈا جیفری کی حمایت کی تھی۔


متعلقہ خبریں