برامپٹن، سالگرہ کی تقریب میں کورونا کا حملہ،شرکاء اپنا ٹیسٹ کروائیں، حکام

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 4نومبر،2021
محکمہ صحت اونٹاریو کے مطابق برامپٹن کے علاقے گیٹ وے بولیوارڈ کے چاندنی کنونشن سینٹر میں ہونے والی ایک سالگرہ کی تقریب میں شرکاء کے کورونا پازیٹیو ہونے کا پتہ چلا ہے جس کے بعد محکمہ صحت کے حکام نے پارٹی میں شرکت کرنے والے تمام افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا کورونا ٹیسٹ کروا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کے مطابق اس ٹیسٹ کے لئے ویکسی نیشن کروانے والے اور نا کروانے والے افراد کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔حکام نے اس بارے میں یہ نہیں بتایا کہ تقریب کے کتنے شرکاء میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں