برامپٹن میں دو بچوں کی مبینہ ہلاکت کے بعد باون سالہ شخص زیر حراست، ترجمان پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8نومبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق برامپٹن میں ایک گھر سے دو بچوں کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے بچوں کے مبینہ باپ باون سالہ شخص ایڈون باسٹائڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق بچوں کی ہلاکت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔


متعلقہ خبریں