برامپٹن ٹرانزٹ کے عملے میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ، تحقیقات کا آغاز

 

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،9مارچ ، 2021،
برامپٹن انتظامیہ کے مطابق شہر کی ٹرانزٹ سروس کے عملے میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد سروس میں شامل تمام اسٹاف کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مثبت ٹیسٹ آنے والے ورکرز کو سیلف آئسو لیشن کا مشورہ دیا گیا ہے۔ٹرانسپورٹ عملے اور شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اچھی قسم کا ماسک استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں۔ ہیلتھ کینیڈا نے اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں