برامپٹن کے دو کمسن لڑکے بینک ڈکیتی کیس میں گرفتار، چارجز عائد

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22فروری، 2020،
برامپٹن پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ویلنٹائن ڈے کے موقع پر علاقے کے ایک بینک میں ڈکیتی کی کوشش کرنے والے دو کمسن ڈاکوﺅں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان لڑکوں کی عمریں پندرہ اور سولہ سال بتائی جاتی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران ڈکیتی ان نوجوانوں نے بینک کے عملے پر تشدد بھی کیا تھا جس سے چار افراد زخمی ہو گئے تھے۔ ملزمان پر چارجز عائد کر دئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں