براڈ پٹ اپنا پہلا آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب،ساتھیوں کا خوشی کا اظہار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10فروری، 2020،
نامور ہالی ووڈ اسٹار براڈ پٹ جو کافی عرصے سے فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے مشہورہیں با الاٰخر اپنا پہلا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کے دوران انہیں اس اعزاز سے نوازا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس کامیابی پر ان کے ساتھیوں نے انہیں دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آخر کار براڈ کی اداکارانہ صلاحیتوں کاعالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔


متعلقہ خبریں