برطانیہ، آسٹریلیا اور فرانس میں نسلی امتیاز کے خلاف زبردست مظاہرے اور جھڑپیں

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،7 جون، 2020،
امریکہ میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہرے امریکہ سے نکل کر باقی دنیا تک پھیل گئے ہیں۔ ہفتے کو برطانیہ، فرانس ، آسٹریلیا اور دیگر یورپی ممالک میں عوام کے جم غفیر سڑکوں پر نکل آئے اور سیاہ فام باشندوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے کئے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بعض مقامات پر مظاہرین کی پولیس کے جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


متعلقہ خبریں