برطانیہ میں نیا کورونا ،کینیڈا کی برطانیہ کے لئے پروازیں بند کر دی جائیں، سرکاری اعلامیہ جاری

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،21،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے حکم دیا ہے کہ برطانیہ میں نئے کورونا وائرس پھیلنے کے انکشاف کے بعد کینیڈا سے برطانیہ کے لئے پروازوں کی آمد و رفت بند کر دی جائے اس سلسلے میں ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پروزوں کی بندش بہتر گھنٹو ں تک جاری رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی ایک نئی قسم کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد حکومت نے یہ ایکشن لینے کا فیصلہ کیا۔


متعلقہ خبریں