برطانیہ میں نیا کورونا بے قابو، لاک ڈاﺅن مزید سخت کر رہے ہیں ، بورس جانسن

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،6،جنوری، 2021،
برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم نے تیزی سے پھیلنا شروع کر دیا ہے اور یہ قسم اس بار نوجوانوں کو بھی اپنا شکار بنا رہی ہے۔ برطانیہ میں صورتحال تشویشناک ہونے سے پورے ملک میں ہو کا عالم ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن نے پورے ملک میں سخت لاک ڈاﺅن کا اعلان کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صرف اشد ضرورت یا کسی میڈیکل ایمرجنسی کے تحت ہی گھر سے باہر نکلا جائے ورنہ شہریوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں