برطانیہ میں کورونا بحران سنگین، پچپن ہزار نئے کیسز کا انکشاف

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز2،جنوری، 2021،
برطانیہ میں کورونا بحران نے اس وقت مزید سنگین صورت اختیار کر لی جب ایک ہی دن میں ملک بھر سے پچپن ہزار نئے کورونا کیسز کا انکشا ف سامنے آیا۔اس دوران نو سو چونسٹھ مزید ہلاکتیں بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رائل کالج آف نرسنگ کے ڈائریکٹر مائیک ایڈم کا کہنا ہے کہ لوگ احتیاطی اقدامات کو فالو نہیں کر رہے جس کی وجہ سے انفیکشنز کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ حفاظتی اقدامات کی سختی سے پابندی کریں۔


متعلقہ خبریں