برطانیہ میں کورونا ویکسین استعمال کرنے کی سرکاری منظوری دے دی گئی،

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز، 2،دسمبر، 2020،
برطانیہ نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی جانب سے تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کے استعمال کی منطوری دے دی ہے۔برطانوی وزارت صحت نے امریکی اور جرمن دواساز کمپنیوں کے اشتراک سے تیار کی جانے والی ویکسین اگلے ہفتے سے عوام کے استعمال کے لئے مارکیٹ کر دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ برطانیہ کورونا ویکسین کی اجازت دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔آئندہ چند دن میں برطانیہ میں عوام کو ایک کروڑ سے زائد خوراکیں میسر ہوں گی۔


متعلقہ خبریں