برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، ایک ماہ کا لاک ڈاﺅن ہو گا، بورس جانسن کا اعلان

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز 2،نومبر، 2020،
برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر آنے کے بعد وزیر اعظم بورس جانسن نے پورے ملک میں ایک ماہ کے لاک ڈاﺅن کا اعلان کیا ہے۔اعلان میں کہا گیا ہے کہ اس دوران تمام غیر ضروری کاروبار اور دفاتر بند رہیں گے اور لوگوں کو صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھر سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانیہ میں اب تک کورونا سے چھیالیس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جو دنیا کا پانچواں بڑا ڈیتھ ٹول ہے۔


متعلقہ خبریں