برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم پھیلنے لگی، ملک بھر میں پابندیاں سخت ، سرکار ی اعلان

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
برطانیہ میں کورونا کیسز میں اضافے اور کورونا کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پابندیوں میں مزید سختی کر رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ برطانیہ میں اشد ضرورت کی اشیاءکے علاوہ تمام بازار اور دکانیں بند کر دی گئی ہیں اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس بھی صرف سامان باہر لے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔ اسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے اور اب تک کورونا سے اکہتر ہزارسے زائدشہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔


متعلقہ خبریں