برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا بزرگ ترین شخصیت کا ایوارڈ لینے سے انکار

قومی آواز
عالمی نیو ز، 21 اکتوبر ،2021
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے بزرگ ترین شخصیت کا ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتناآپ خود کو محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔برطانوی ادارے بی بی سی کے مطابق ایک میگزین نے انہیں رواں برس کی بزرگ ترین شخصیت کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ وہ اب بھی مکمل طور پر فٹ ہیں بلکہ زندگی سے خوب لطف اندوز بھی ہو رہی ہیں ہے۔ان کی عمر پچانوے سال ہے۔


متعلقہ خبریں