برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک ائیر لائنز کا پاکستان کے لئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز، 5،دسمبر، 2020،
برطانوی ائیر لائنز ورجن اٹلانٹک ائیر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پاکستان کے لئے پروازیں شروع کر رہی ہے۔اس حوالے سے تیرہ دسمبر کی تاریخ فکس کی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ائیر لائنز ہفتے میں آٹھ پروازیں لندن سے لاہور اور اسلام آباد کے لئے شروع کرے گی۔ سی اے اے نے ان پروازوں کے لئے شیدول جاری کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں