برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کرونا کا شکار ہو گئے، اہلیہ کے ساتھ آئی سو لیشن کی تجویز

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
بکنگھم پیلیس سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق شہزادہ چارلس کرونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق ان کی صحت ٹھیک ہے اور ان میں کرونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میڈیکل ایڈوائس کے مطابق شہزادہ چارلس اور ڈچز اپنے اسکاٹ لینڈ والے گھر میں سیلف آئی سو لیشن میں چلے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں