برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا کو شکست دے دی، اسپتال سے ڈسچارج

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن جنہیں چند روز قبل انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کیا گیا تھا کو صحت بہتر ہونے کی بناءپر اسپتال سے دسچارج کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بورس جانسن کو پندرہ دن قبل کورونا تشخیص کیا گیا تھا۔انہیں فی الحال ان کے آبائی گھر میں شفٹ کر دیا گیا ہے اور ان کے فوری طور پر اپنے آفس آ کر کام کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں