برفانی طوفان کے بعد ٹورنٹو میں بلاتعطل بحالی کا کام جاری ہے،مئیر جان ٹوری

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 19جنوری ،2022
ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد بحالی کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں سڑکوں کو کھولنے اور دیگر ذرائع آمدورفت اور بجلی کی تنصیبات کی بحالی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں صورتحال معمول پر آ جائے گی اور شہری سہولیات کے تمام ذرائع کو بحال کردیا جائے گا۔ ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ بحالی کا کام 24 گھنٹے جاری رہے گا ۔


متعلقہ خبریں