برلنگٹن میں نسل پرستی اور یہود دشمنی پر مبنی پوسٹر شائع کرنے پر دو افراد گرفتار،پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5اکتوبر ، 2019،
ہالٹن ریجنل پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق برلنگٹن میں نسل پرستانہ اور یہود دشمنی پر مبنی پوسٹر شائع کرنے اور شہر میں تقسیم کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق اکیس اور بائیس سالہ دو نوجوانوں کو نسلی منافرت پھیلانے کے جرم میں جلد ہی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں