برٹش کولمبیا الیکشن میں این ڈی پی نے میدان مار لیا، اکثریتی حکومت بنائیں گے، جان ہورگن

 

قومی آواز :بر ٹش کولمبیا،
کینیڈین نیوز 26،اکتوبر، 2020،
برٹش کولمبیا میں الیکشن کے بعد جو نتائج سامنے آئے ہیں ان کے مطابق این ڈی پی نے اکثریتی نشستیں جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ماہرین کے مطابق جان ہورگن نے کورونا وباءکے دوران ہی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر کے ایک جوا کھیلا تھا جس میں وہ کامیاب رہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ الیکشن میں ڈالے جانے والے اسی فیصد ووٹوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیںجبکہ پوسٹل بیلٹ سے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔


متعلقہ خبریں