برٹش کولمبیا میں کرونا وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا،تعداد پانچ ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15فروری، 2020،
کینیڈا وزارت صحت کے مطابق برٹش کولمبیا میں کرونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا ہے۔وائرس کی شکار تیس سالہ خاتون شنگھائی سے واپس آئی ہیں۔ اس طرح کینیڈا میں وائرس کا شکار افراد کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صوبائی ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ خاتون نے حفاظتی تدابیر کر رکھی تھیں تاہم ان میں علامات ظاہر ہونے پر وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ انہیں فی الحال قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں